اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی کابینہ کا ایسا وزیر جس کی ساری جائیداد ہی ضبط کرنے کا عدالت نے حکم دیدیاکیونکہ۔۔

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر بنتے ہی ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی بڑی مشکل میں پھنس گئے، عدالت نے ساری جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سٹی کورٹ کراچی میں ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی سمیت نسرین جلیل اور دیگر رہنمائوں کے خلاف لائوڈ سپیکر

ایکٹ خلاف ورزی کیس کی سماعت ہوئی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سٹی کورٹ کراچی نے خالد مقبول صدیقی،نسرین جلیل اور دیگر کو اشتہاری قراردیدیااور ان کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادجائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیاہے۔کیس کی مزید سماعت5 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…