پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہبازشریف حاضرہوں! نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب ایک ہی دن کتنی مرتبہ بلا لیا؟ن لیگ والوں کے چھکے چھوٹ گئے

datetime 19  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لئیکلذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔نیب حکام کے مطابق نیب لاہور56 کمپنیز کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کرپشن پرپہلے ہی تحقیقات کررہاہے جس میں نیب لاہورنے شہبازشریف کو11بجے صاف پانی

کرپشن کیس میں طلب کیا ہے جبکہ دوپہر2بجے پنجاب پاور ڈیولپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیا ہے اس کے ساتھ ساتھ شہبازشریف کو آشیانہ اقبال اورپاور ڈیولپمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیاگیا ہے۔ 20 اگست کو طلب کرلیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اس سے قبل بھی مذکورہ کیسز میں بیان قلمبند کراچکے ہیں۔یاد رہے کہ نیب 56 کمپنیز کرپشن کیس میں کروڑوں روپے کی کرپشن پر پہلے ہی تحقیقات کر رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…