اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

’’وزیر اعظم ہاؤس کے قریب بھی مت آنا‘‘ عمران خان نے اپنے قریبی دوست پر بجلیاں گرادیں ،تقریب حلف برداری میں بھی شرکت کی دعوت تک نہ دی

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی معاملات پر اختلافات کے پیش نظر عون چودھری کو تقریب حلف برداری میں مدعو نہیں کیا گیا اور انہیں وزیر اعظم ہاؤس سے بھی دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز عمران خان کی حلف برداری کے موقع پر جہاں پارٹی کے تمام اراکین اور دوست سب موجود تھے ۔

وہاں وزیر اعظم عمران خان کے قریبی دوست عون چودھری تقریب سے غائب نظر آئے ۔ وزیر اعظم عمران خان پارٹی معاملات پر عون چودھری سے نالاں ہیں ۔ پارٹی کے دوسرے اراکین کو عون چودھری کے حوالے سے تحفظات رکھتے ہیں جن سے عمران خان کو آگاہ کر دیا گیا ہے جس کی بنا پر عون چودھری کو فی الحال وزیر اعظم ہاؤس سے دور رہنے کی ہدایت کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…