اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میرامشن پوراہوگیا!جہانگیر ترین کا پاکستان سے جانے کا اعلان ،باہر جا کر اب کیا کام کرینگے؟خود ہی بتا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (سی پی پی)ایوان صدر میں نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بڑا تاریخی دن ہے ،عمران خان نے 22سال انتھک محنت کی۔صحافی کے سوال آپ مستقبل میں کیا کردار ادا کریں گے کے جواب میں جہانگیر ترین

جذباتی ہو گئے اور ان کا کہناتھاکہ میرا کوئی کردار نہیں مشن تھا جو پوراہوگیا،جہانگیرترین نے کہا کہ میرا کام پوراہوگیا،21تاریخ کوملک سے باہر جا رہاہوں،اب میں اپنا کاروبار سنبھالوں گا۔تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ 100 دن کا پلان تیارہے،مجھے اعتمادہے کہ تحریک انصاف نیا پاکستان بنائے گی ،ہم سب کی نیتیں صاف ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…