اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

نوجوت سدھو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو گلے لیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان نے وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا۔ اس سے پہلے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے ایوان صدر پہنچے اور تقریب میں شریک مہمانوں سے ملے اوران سے مصافحہ کیا ۔آرمی چیف  تقریب میں شریک مہمانوں سے مصافحہ کرتے ہوئے آگے بڑھے تو سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سندھونے آگے بڑھ کر آرمی چیف کو گلے لگا لیا اور بڑے خوشگوارموڈ میں آرمی چیف سے بات چیت کی۔یہ ملاقات کم و بیش 1 منٹ تک جاری رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…