ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

پنجاب کے گورنر رفیق رجوانہ کے مستعفی ہونے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا نے بھی اپنے مستقبل کے بارے میں اہم فیصلہ کرلیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رفیق رجوانہ کے بعد  گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے بھی مشاورت کے بعد کل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کی آج سابق وزیر اعظم نواز شریفسے ملاقات کا امکان ہے ۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور گورنر شپ سے استعفیٰ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ۔ واضح رہے کہ  سابق گورنر سندھ زبیر عمر نے پی ٹی آئی کو انتخابات میں اکثریت ملتے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…