پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رکن اسمبلی ایسی نشست پر جا کر بیٹھ گیا کہ ایاز صادق کو فوری طور پر نوٹس لینا پڑ گیا، اسمبلی میں موجود ایسی نشست جس پر صرف ایک ہی شخص بیٹھ سکتا ہے یہ سپیکرنہیں بلکہ کس کی نشست ہے ؟دلچسپ واقعہ

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پی ٹی آئی رکن فاروق اعظم کو قائد ایوان کی سیٹ سے اٹھا دیا۔ بدھ کو بہاولپور سے رکن قومی اسمبلی فاروق اعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران قائد ایوان کی نشست پر بیٹھ گئے جس پر سپیکر نے ان کی توجہ اس جانب مبذول کرائی کہ قائد ایوان کی نشست پر کوئی اور رکن نہیں بیٹھ سکتا ٗیہ روایت ہے جس پر رکن اسمبلی نشست سے اٹھ کر اپنی نشست پر چلے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…