منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پچ اچھی ہے، میچ اچھا ہو گا اور اب تو ہم ۔۔عمران خان نے پارلیمنٹ ہائوس میں داخل ہوتے ہی ایسا اعلان کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا، شہباز، زرداری اور بلاول بھی حیران رہ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)میچ اچھا ہو گا، پچ بھی اچھی ہے اور ٹاس بھی ہم نے ہی جیتا ہے، عمران خان کی پارلیمنٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان قومی اسمبلی کے دوسرے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ چکے ہیں اور آج کے اجلاس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی پہنچنے پر ایوان کی

جانب جاتے ہوئے میڈیا نمائندوں نے کپتان کو گھیر کر سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔ صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ آج اسمبلی اجلاس میںسپیکر اور ڈپٹی سپیکر انتخاب کیلئے مقابلہ کیسا ہو گا جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ میچ اچھا ہو گا، پیچ بھی اچھی ہے اور ٹاس بھی ہم نے ہی جیتا ہے۔ اس موقع پر عمران خان کے چہرے پر مسکراہٹ بھی آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…