اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

(ن)لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا،45بندے جانے کی پیش گوئی تھی کتنی بڑی تعداد میں تحریک انصاف میں چلے گئے؟شیخ رشید کے انکشافات، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ محفوظ ،مستحکم اور کرپشن سے پاک پاکستان بنا کر مروں گا ہمارے ایک طرف سمندر اور دوسری جانب دشمن ہے ہم نے اسی پاکستان کو بنانا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ان کو انگوٹھیاں پہنے کی عمر گزر چکی ہے۔ کراچی کا ایک شہری انگوٹھیوں کے 3 لاکھ دے رہا ہے شاہد وہ اس کا نام لے کر بیچ دیں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانون بوڑھے اور بچے ان کے ساتھ ہیں

خدا نے ان سے جو کام لینا ہے وہ کر کے رہیں گے ان کا کہنا تھا کہ کرپشن سے پاک محفوظ مضبوط اور مستحکم پاکستان بننے کے بعد وہ مریں گے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمارے ایک طرف سمندر اور دوسری طرف دشمن ہے ہم نے اسی پاکستان کو بنانا ہے اور اسی کو بنائیں گے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتی میں نے پہلے کہا تھا کہ 45 بندے جا رہے ہیں تو میرا مذاق اڑایا گیا 45 کے بجائے 60 بندے تحریک انصاف میں گئے آج کہتا ہوں فارورڈ بلاک بنے گا اور چند دنوں میں سامنے آ جائے گا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…