اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

امریکہ کا یوم آزادی پر پاکستانیوں کے نام ایسا پیغام کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا۔۔مائیک پوپمپو نے کیا کچھ کہہ دیا؟پاکستان بھی حیران

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 7عشروں سے پاکستان اور امریکہ کی عوام کے درمیان قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات اور رشتے وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار مائیک پومپیونے پاکستان میں جشن آزدی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پوری قوم کو یوم آزدی کی مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ پاکستان اور امریکی عوام کے درمیان گزشتہ 7عشروں سے قریبی تعلقات ہیں اور امید ہے کہ یہ تعلق مزید وقت کے ساتھ مستحکم ہوگاانہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارا بہترین اتحادی ہے مشترکہ اہداف کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…