جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان کے جشن آزادی پر خاص ’’ویڈیو‘‘پیغام جاری ،اس ویڈیو میں ایسا کیا خاص ہے جان کر آپ بھی انکی تعریف پر مجبور ہوجائینگے

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی) برطانوی ہائی کمشنر نے اردو میں پاکستانی قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے یوم آزادی پاکستان پر پاکستانی عوام کے نام ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پیغام اردو میں دیا گیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارک باد دیتے

ہوئے کہا کہ پاکستان کی 71 وہیں سالگرہ ہے، میں 12 سال سے پاکستان آرہا ہوں اور 5 سال قیام بھی کیا ہے، میرا پاکستان سے دوستی کا ایک خاص رشتہ بن گیا ہے۔تھامس ڈریو نے کہا کہ یقین ہے کہ پاکستان کا مستقبل بہت شاندار ہے، برطانوی حکومت اور عوام پاکستان کی ترقی میں ہرممکن تعاون کرے گی، آپ سب کو پاکستان کی سالگرہ مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…