منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چوہدری پرویز الٰہی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کرنے کے بعد پنجاب میں ایک اوراہم ترین عہدے کیلئے بھی امیدوارفائنل، عمران خان نے نام کا اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی )چوہدری پرویز الٰہی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کرنے کے بعد پنجاب میں ایک اوراہم ترین عہدے کیلئے بھی امیدوارفائنل، عمران خان نے نام کا اعلان کردیا،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے دوست مزاری کا نام نامزد کردیا۔

پیر کو پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے دوست مزاری کو امیدوار نامزد کردیا ۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی اس سے قبل چوہدری پرویز الٰہی کو اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کرچکی ہے تاہم ابھی وزیراعلیٰ پنجاب کا نام فائنل نہیں ہوسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…