منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نئی اسمبلی کتنا عرصہ چل سکے گی؟ صحافی کے سوال پر شہباز شریف کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آ گیا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نومنتخب ارکان قومی اسمبلی نے حلف اٹھا لیا ہے، اس کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بھی رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے وہ ن لیگ کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، تقریب حلف برداری کے بعد جب وہ واپس جا رہے

تھے تو اس موقع پر ایک صحافی نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ کیا نئی اسمبلی چل پائے گی جس کے جواب میں ن لیگ کے صدر نے کہا کہ اللہ خیر کرے گا، جس پر صحافی نے سوال کیا کہ اسمبلی میں فرینڈلی اپوزیشن ہو گی، جس پر شہباز شریف نے کہا کہ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…