منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ بہاولپور صوبہ کا بھی قیام، تحریک انصاف کابڑا سرپرائز، شاہ محمود قریشی نے اعلان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) بہاولپور سے تحریک انصاف کے منتخب ہونے والے ارکان نے جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ بہاولپور صوبہ بنانے کا بھی مطالبہ کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے حلقہ این اے 170سے تحریک انصاف کے رہنما ورکن قومی اسمبلی محمد فاروق اعظم ملک نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ساتھ ساتھ بہاولپور صوبہ بھی الگ سے بنایا جائے ،انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی

ماضی میں بہاولپور اور جنوب پنجاب کو الگ الگ صوبہ بنانے کی قراردادیں پاس کر چکی ہے ۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی طرف سے جنوبی پنجاب سے منتخب ہونے والے ارکان کے اعزاز میں د یئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور صوبہ بنانے کیلئے اسی طرح اقدامات کئے جائیں جس طرح جنوبی پنجاب کیلئے کئے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…