ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

تمام ارکان اسمبلی پہلے یہ کام کریں گے پھر اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے اسمبلی جائیں گے، شہبازشریف نے نوازشریف کی رہائی کیلئے دھماکہ خیز اقدام کا اعلان کردیا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے پندرہ اگست کو نوازشریف کی پیشی کے موقع پر عدالت جانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پندرہ اگست کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں کالی پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہونگے ۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے 15 اگست کو احتساب عدالت جانے

کا اعلان کرتے ہوئے ارکان کو ہدایت کی کہ 15 اگست کو میاں نواز شریف کو احتساب عدالت لایا جائے اس وقت سب ارکان احتساب عدالت پہنچ جائیں۔شہباز شریف نے کہا کہ پہلے احتساب عدالت جائیں گے اور پھر اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ 15 اگست کو کالی پٹیاں باندھ کر اجلاس میں شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…