بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی متوقع حکومت، پاکستان کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں، ایک اور اہم علاقے سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) تحریک انصاف کی متوقع حکومت، پاکستان کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں، ایک اور اہم علاقے سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت کر لیے گئے،سجاول میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے۔ پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تیل اور گیس کا ذخیرہ 2700 میٹر گہرائی کھدائی کے بعد دریافت ہوا۔پی پی ایل کے مطابق ابتدائی اندازے کے مطابق کنویں سے یومیہ 475 بیرل تیل اور 3.2 ملین مکعب فٹ گیس نکلنے کا امکان ہے ٗکمپنی کے مطابق تیل اور گیس کی تلاش کے لیے کھدائی 22 جون کو شروع کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…