بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ابھی تو گورنر بنے نہیں اور نہ ہی حلف اُٹھایا پھر بھی یہ حال؟ نامزد گورنر عمران اسماعیل بغیر رجسٹریشن قیمتی گاڑی پر کیا کرتے پکڑے گئے؟ حیرت انگیز صورتحال، عوام کی شدید تنقید

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سندھ کے لیے نامزد گورنر عمران اسماعیل نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں، تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل بغیر رجسٹریشن کی قیمتی گاڑی پر فینسی نمبر پلیٹ لگا کر شہر بھر میں پھرتے رہے مگر ان کی یہ گاڑی پولیس کی نظروں سے اوجھل رہی۔ نامزد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پرانے پاکستان کے بنائے

ہوئے قوانین کو روند ڈالا، عمران اسماعیل کے اس عمل پر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور عوام نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عمران اسماعیل ابھی نہ تو گورنر بنے ہیں اور نہ ہی انہوں نے حلف اٹھایا ہے لیکن پھر بھی وہ اپنے آپ کو گورنر سمجھنے لگے ہیں اور اس کے علاوہ تحریک انصاف کے تبدیلی کے نعرے کو بھی انہوں نے آئینہ دکھا دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…