بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اجلاس، ن لیگ کا اقلیتی رکن ایسی چیز ایوان میںلے آیا کہ دیکھ کرعمران خان اورپی ٹی آئی ارکان کے چہروں کا رنگ اڑ گیا، ن لیگ کے اراکین نے نعروں سے اسمبلی ہال سر پر اٹھا لیا

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی نشست پر نومنتخب رکن کیسو مل کھیل داس نواز شریف اور مریم نواز کی تصویر بھی ساتھ لے آئے اور تصویر لہراتے ہوئے دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے۔تفصیلات کے مطابق پندرہویں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگی اراکین نے

شہباز شریف کا نام پکارے جانے پر زبر دست نعرہ بازی کی شیر شیر کے نعرے لگائے تاہم اراکین نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے حق میں کوئی نعرہ نہیں لگایا ، مسلم لیگ(ن) کے رکن اسمبلی کیسو مل کھیل داس اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز کی تصویر بھی ساتھ لے آئے اور تصویر لہراتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے حق میں نعرے بازی کر تے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…