بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آصف زرداری اسمبلی میں پہنچے تو عمران خان نے ایسا حیران کن کام کیا کہ ایوان میں بیٹھے تمام ارکان ہکا بکا رہ گئے

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ست بسمہ اللہ جی آیاں نوں ، عمران خان کا آصف زرداری سے ایوان اسمبلی میں پر جوش مصافحہ میں پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو تالیاں بجانے پر مجبور کر دیا ۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہو گئی جب

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری ایوان میں پہنچے اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ان کا برجوش مصافحہ کیا ۔ دونوں رہنماؤں کی جانب سے مسکراہٹ کا تبادلہ بھی کیا گیا اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف ، پاکستان پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی نے تالیاں بجائیں ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…