اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عامر لیاقت کا قومی اسمبلی پہنچتے ہی دھماکہ خیز اعلان ایسی قرارداد پیش کرنے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ بھی انہیں داد دینگے

datetime 13  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے منتخب رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت  کا کہنا ہے کہ وہ بطور ممبر پارلیمنٹ جمعہ کی چھٹی بحال کرانے کی کوشش کریں گے۔قومی اسمبلی آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ دوبارہ قومی اسمبلی پہنچنے پر

اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں، یہ سب نبی کریمﷺ کے کرم کی مہربانی ہے۔  بطور رکن قومی اسمبلی میرا پہلا مطمع نظر یہ ہوگا کہ اپنی پہلی تنخواہ ڈیم فنڈ کو دوں،ڈنمارک میں گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے پہلی قرار داد پیش کروں گا۔قومی اسمبلی میں بہت سے کام کرنے ہیں سب مل کر کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…