اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نواز شریف کیلئے رحم کی اپیل اور این آر او، دو اہم شخصیات نے انکار کر دیا، مجبوراً نواز شریف کس اہم ترین شخصیت سے رابطہ کرنے پر مجبور ہو گئے اور انہوں نے کیا جواب دیا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 12  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی محمد مالک نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان نے این آر او کے لیے ایک معروف بینکر سے رابطہ کر لیاہے، معروف صحافی نے کہا کہ ابھی یہ بینکر بیمار ہیں جب ٹھیک ہوں گے تو بات آگے چلے گی، انہوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ رحم کی اپیلیں اور این آر او کے لیے کوشاں دو شخصیات پیچھے ہٹ گئی ہیں، انہوں نے دوران گفتگو کہا کہ ڈیل کی بات ہو رہی ہے۔ معروف صحافی محمد مالک نے کہا کہ ایک زمانے

میں پائلٹ شجاع راولپنڈی میں بات کرتے تھے ان کے تعلقات بہت اچھے تھے، وہ نواز شریف کی رحم کی اپیلیں کرتے تھے،ان کے بعد چوہدری منیر کا نام سامنے آیا، انہوں نے کہا کہ اب یہ دونوں لوگ پیچھے ہٹ گئے ہیں مگر این آر او ختم نہیں ہوا، معروف صحافی نے کہا کہ اب نواز شریف نے ایک بینکر سے بات کی ہے کہ وہ بات چلائیں لیکن یہ بینکر اس وقت بیمار ہیں، معروف صحافی نے کہا کہ میں ان کا نام بعد میں بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ جب بینکر ٹھیک ہو گئے تو شاید ان کے لیے بھی ٹھیک ہو جائے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…