بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے ایم این ایز کی بڑی تعداد نے شہباز شریف کے خلاف بغاوت کر دی، شیخ رشید ریلوے یا داخلہ نہیں بلکہ کون سی وزارت مانگ رہے ہیں؟ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی خاور گھمن نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت سے ایم این ایز شہباز شریف کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنائے جانے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں نوازشریف نے شہباز شریف کے ساتھ ملاقات میں انتہائی ناراضگی اور غم وغصے کا اظہار کیا تھا

اور اب تو یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ مسلم لیگ (ن) کے بہت سے ایم این ایز یہ کہہ رہے ہیں کہ شہباز شریف کی بجائے کسی اور کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنایا جائے۔ معروف صحافی نے کہا کہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ وہ راولپنڈی میں رہتے ہیں اس لیے انہیں وزارتِ دفاع دے دی جائے انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع کے لیے شیر مزاری کا نام زیر غور ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…