اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

حساس ادارے کے دفتر کے باہر بم دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی، گاڑیوں کو آگ لگ گئی، ایمرجنسی نافذ

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر چمن میں پولیس سپیشل برانچ کے دفتر کے سا منے دھماکہ ہوا ہے اور اس دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پر سپیشل برانچ پولیس کے دفتر کے سامنے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

اور 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کی شدت سے اردگرد موجود گاڑیوں میں بھی آگ لگ گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ ریموٹ کنٹرول بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کے فوری بعد آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…