بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ایازصادق سے تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات ،کیا باتیں ہوئیں؟مریم اورنگزیب نے وضاحت کردی

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سر دار ایازصادق سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات سپیکرکی حیثیت میں ہوئی اورپی ٹی آئی نے پارلیمانی امور،سپیکرالیکشن کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہاکہ تحریک انصاف کے وفد کی ملاقات پارٹی کے

مابین نہیں ہوئی اور ایازصادق سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات صرف سپیکرکی حیثیت میں ہوئی ہے ، اسدقیصرتحریک انصاف کے منتخب نمائندے ہیں اور انہوں نے بطورامیدوارسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سے ملاقات کی۔ان کا کہنا تھا کہ ملاقات میں پی ٹی آئی وفد نے پارلیمانی امور،سپیکرالیکشن کے بارے میں معلومات بھی حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…