پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال کیوں کیا ؟ جہانگیر ترین نے دوٹو ک اعلان کر دیا

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ حرکت میں برکت ہے اور پارٹی کیلئے جہاز کا استعمال ضروری تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ

نمبر گیم پوری ہونے میں آپ کے جہاز کو کریڈٹ دیا جارہا ہے ۔ جس پر جہانگیر ترین نے کہا کہ پارٹی کے لئے جہاز استعمال کرنا ضروری تھا ۔ اگر جہاز ہے تو اس سے کام جلدی ہو جاتا ہے اور ویسے بھی حرکت میں برکت ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…