ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سعودی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کا عمران خان کو بڑا سرپرائز!الیکشن میں تاریخی کامیابی پر ایسا پیغام بھیج دیاکہ کپتان خوشی سے نہال ہوگئے

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔عمران خان کے نام ایک پیغام میں شاہ سلمان نے کہا ہے سعودی عوام اور حکومت کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد دیتے ہیں۔

دوسری جانب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے بھی پی ٹی آئی عمران خان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا گیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں پاکستان کی خوشحالی اور عمران خان کی صحت کے لیے بھی دعا کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…