پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

مریم نواز کا جیل میں پہلا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا ڈاکٹروں نےانتظامیہ کو کیا کرنے کا کہا تھا ؟

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والی سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو جیل میں ایئرکنڈیشنڈ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے ، مریم نواز کو ڈاکٹروں کی سفارش پر اے سی فراہم کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں مریم نواز کو جس کمرے میں رکھا گیا ہے وہاں اے سی لگا دیا گیا ہے اور یہ اے سی ڈاکٹروں کی سفارش پر فراہم کیا گیا ہے ۔جیل انتظامیہ کی طرف سے مریم نواز کے کمرے میں ایئر کنڈیشنڈ لگا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…