بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

کیپٹن (ر)صفدر کے خون میں ۔۔۔!!! پمز میں زیر علاج نوازشریف کے داماد کی میڈیکل رپورٹس آگئیں

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیکل بورڈ نے اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن(ر)صفدرکی تمام رپورٹس کلیئرقراردے دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق  پمزمیں زیرعلاج کیپٹن(ر)صفدر کے ٹیسٹوں پرمشتمل تمام تشخیصی مراحل مکمل کر لئے گئے ہیں ۔ ان کے خون کے تمام نمونوں

کی تشخیص میں کوئی پیچیدگی نہیں۔ کیپٹن(ر)صفدر کی طبیعت میں بہتری آئی ہے اور ان کومزیدایک سے 2 روزتک ہسپتال میں رکھنے کاامکان ہے ۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر ایون فیلڈ ریفرنس میں اڈیالہ جیل میں قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…