جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

صبح صبح افسوسناک خبر، میاں بیوی سمیت کئی افراد قتل

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ کے علاقہ رجڑ میں گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، 6افراد قتل، 2زخمی نجی ٹی وی کے مطابق چارسدہ میں گھریلو تنازعہ پر 6 افراد قتل اور2 زخمی ہوگئے ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،ریسکیو ٹیموں نے

زخمیوں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ  و اقعہ  بظاہر گھریلو تنازعہ لگتا ہے ،تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔فائرنگ سے 6افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہو گئے اورہلاک ہونے والے افراد میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق اس گھر میں پہلے بھی اکثر لڑائی جھگڑارہتا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…