منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

واحد ممبر پارلیمنٹ ہیں جن کانانا، نانی والدہ ،والد اور دادا بھی ممبر پارلیمنٹ رہے ہیں ،آج بڑے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہاؤس لے جایا جائے گا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے بلاول بھٹوزرداری کو13اگست بروز سوموار زرداری ہاؤس سے بہت بڑے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہاؤس لے جانے کا فیصلہ کیاہے ، وہ پہلی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو13اگست بروز سوموار زرداری ہاؤس سے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہاوس لے جانے کا فیصلہ کیا ہے، وہ پہلی

مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔ا س حوالے سے ذرائع کا کہناہے کہ پیر کوبلاول بھٹو کو زرداری ہاؤس سے جلوس کی شکل میں پارلیمنٹ ہاوس لے جا یاجائیگا۔یہ واحد ممبر پارلیمنٹ ہیں جن کانانا، نانی والدہ ،والد اور دادا بھی ممبر پارلیمنٹ رہے ہیں جبکہ بلاول آج اتوار کی شام زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کرینگے جس میں پارٹی کے نو منتخب اراکین شریک ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…