اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کیخلاف یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو مکمل ختم کرسکتا ہے،جوابی ردعمل کیا ہوگا؟ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اپنی ہی حکومت کے اقدام کیخلاف ڈٹ گئے،سنگین نتائج سے آگاہ کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی) پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکا نے پاکستان کا ملٹری ٹریننگ پروگرام معطل کردیا،امریکی وزیر دفاع نے ملٹری ٹریننگ پروگرام معطلی کی مخالفت کر دی، ٹرمپ انتظامیہ کا یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو ختم کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری تاحال برقرارہے،

امریکا نے پاکستان کا ملٹری ٹریننگ پروگرام معطل کردیا، امریکا نے پاکستان کو یو ایس نیول وار، نیول اسٹاف کالج، سائبر سکیورٹی کے پروگرامز سے بھی فارغ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے خفیہ طور پرپاکستانی فوج کے افسران کی ٹریننگ اور ایجوکیشن پروگرام کومعطل کردیاہے۔ اس سال ملٹری ٹریننگ اور ایجوکیشن پروگرامز کے تحت 66 پاک آرمی افسران نے امریکا آنا تھا۔ رواں سال ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکا نے پاکستان کویوایس نیول وار ، نیول سٹاف کالج، سائبر سکیورٹی کے پروگرامز سے بھی فارغ کردیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ امریکی وزیردفاع جمیز میٹس نے ٹرمپ کے اس اقدام کی مخالفت کی تھی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پروگرام کوختم کرنے سے پاک امریکا تعلقات کوناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کا یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو ختم کرسکتا ہے۔ پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری میں اضافہ ہو رہا ہے، امریکا نے پاکستان کا ملٹری ٹریننگ پروگرام معطل کردیا،امریکی وزیر دفاع نے ملٹری ٹریننگ پروگرام معطلی کی مخالفت کر دی، ٹرمپ انتظامیہ کا یہ قدم پاک امریکا تعاون اوربھروسہ کی فضاکو ختم کرسکتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پاک امریکا تعلقات میں سرد مہری تاحال برقرارہے، امریکا نے پاکستان کا ملٹری ٹریننگ پروگرام معطل کردیا

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…