ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاندنظر آیا کہ نہیں؟ عید الاضحی کب ہوگی؟اعلان کردیاگیا‎

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، اس طرح یکم ذی الحج بروز اتوار ہو گی، سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ چاند کی شہادتیں موصول ہو گئی ہیں، وقوف عرفہ پیر 20 اگست کو ادا کیے جائیں گے اور

عیدالاضحیٰ 21 اگست کو منائی جائے گی۔دوسری جانب پاکستان کے محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بروز اتوار ذی الحج کا چاند نظر آنے کا امکان ہے اگر پاکستان میں یکم ذی الحج پیر کو ہوتی ہے تو عیدالاضحی 22 اگست کو منائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…