پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

حمزہ شہبازکی خالی کی جانیوالی نشست پر مسلم لیگ ن کی طرف سے شیر کے انتخابی نشان پر کون الیکشن لڑے گا،فیصلہ ہوگیا، اہم سیاسی شخصیت کے نام کا اعلان

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ کے حمزہ شہبازشریف کی طرف سے خالی کی جانیوالی نشست پر مسلم لیگ ن کی طرف سے شیر کے انتخابی نشان پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی الیکشن لڑیں گے ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے پنجاب کی سیاست میں فعال کردار اداکرنے کا فیصلہ کیا ہے اورا س ضمن میں انہوں نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 124 چھوڑنے

کے لیے درخواست بھی دیدی ، حمزہ شہبازشریف کی طرف سے خالی کی جانیوالی نشست پر مسلم لیگ ن کی طرف سے شیر کے انتخابی نشان پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی الیکشن لڑیں گے ذرائع کے مطابق لیگی قیادت مطمئن ہے کہ اس حلقے کی نشست چھوڑنے کے بعد بھی ان کی یہ جیت یقینی ہے ، اس لیے شاہد خاقان عباسی کو حمزہ شہباز کی خالی نشست پر الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…