پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کی نئی حکومت، کس کو کیا عہدہ دیا جائے گا؟ وزیراعلیٰ کے بعد سینئر وزیر سمیت دیگر وزراء کے نام بھی سامنے آ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے مشاورت مکمل کر لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عاطف خان، شہرام ترکئی سینئر وزیر ہوں گے، ڈپٹی سپیکر کا عہدہ ایک خاتون ایم پی اے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کے پی کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان نے نئی کابینہ کا چناؤ کر لیا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور خیبرپختونخوا کے سینئر رہنماؤں کے درمیان خیبرپختونخوا

میں حکومت سازی کے بارے میں مشاورت مکمل ہو گئی ہے، پہلے مرحلے میں وزیراعلیٰ سمیت دس وزراء حلف اٹھائیں گے، واضح رہے کہ صوبائی کابینہ میں عاطف خان اور شہرام ترکئی سینئر وزیر ہوں گے، ان کے علاوہ دیگر متوقع وزراء مشتاق غنی، تیمور سلیم جھگڑا، سلطان محمد، اشتیاق ارمڑ، ضیاء اللہ بنگش، امجد علی، ملک قاسم اور ہمایوں خان ہیں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا ڈپٹی سپیکر کا عہدہ ایک خاتون ایم پی اے کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…