پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نجم سیٹھی بھی فارم میں آگئے،عمران خان بڑی مشکل کا شکار

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع نہ کرایا جا سکا جس پر عدالت نے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع نہ کرایاجاسکااس پر عدالت نے عمران خان کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔واضح رہے کہ عمران خان نے 2013 کے انتخابات میں اس وقت کے نگران وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی پر 35 پنکچرکا الزام لگایا تھاجس پر نجم سیٹھی نے عمران خان کیخلاف 10 کروڑہرجانے کادعوی دائرکررکھاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…