بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

تنخواہ نہ دینے پر ٹیچر نے پرنسپل کی دھلائی کردی، بیچ بچاؤ کرانے والوں کیساتھ کیا سلوک کیا؟افسوسناک صورتحال

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

گوجرانوالہ( آن لائن ) گوجرانوالہ کے ایک نجی اسکول میں تنخواہ نہ دینے پر ٹیچر نے پرنسپل کو کرسی سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، جبکہ بیچ بچاؤ کی کوشش میں خاتون سمیت تین اساتذہ بھی زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ روڈ پر واقع نجی اسکول میں عقیل نامی ٹیچر نے تنخواہ نہ دینے پر پرنسپل اعجاز یوسف کو کرسی سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

اس دوران بیچ بچاؤ کرانے والے 3 اساتذہ بھی زخمی ہوگئے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔اسکول پرنسپل کا کہنا ہے کہ ملزم عقیل نے تنخواہ نہ ملنے پر لیبر کورٹ میں کیس بھی دائر کر رکھا تھا۔سول لائن پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرنے کی درخواست موصول ہوگئی ہے اور میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد مقدمہ درج کیا جائے گا۔دوسری جانب ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…