ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کا ہم شکل سامنے آگیا،یہ کون ہے اور سوشل میڈیا پر اسکی دھوم کیوں مچی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

پشاور(آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ہم شکل کبیر خان خیبرپختونخوا سے سامنے آ گیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے کبیر خان مکمل طور پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی فوٹو کاپی ہیں ۔

جنہوں نے اپنی ا یک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے جس میں کبیر خان کہتے ہیں کہ وہ عمران خان سے ایک جلسے میں ملے ہیں اور پی ٹی آئی چیئرمین نے خود قبول کیا ہے کہ تم بالکل میرے جیسے ہو ۔ کبیر خان کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہے اور مداحوں کی دلچسپی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…