جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو بے چینی سے انتظار تھا پنجاب اسمبلی میں سپیکر و ڈپٹی سپیکر کا انتخاب 16اگست کو ووٹنگ کیلئے اس بار کونسا طریقہ اختیار کیا جا رہا ہے؟ اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 15 اگست بروز بدھ کو طلب کرلیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے گورنر پنجاب کو سمری ارسال کی تھی جس میں اجلاس 15 اگست کو بلانے کی سفارش کی گئی تھی۔گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 15اگست کو صبح 10 بجے طلب کرلیا ہے جس میں نو منتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے۔نگران صوبائی وزیر قانون ضیا رضوی کا کہنا ہے

کہ 15 اگست کو صرف نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب 16اگست کو خفیہ رائے شماری سے ہوگا جس کے بعد وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے بعد پاکستان تحریک انصاف کو برتری حاصل ہے اور اس نے حکومت بنانے کے لیے عددی اکثریت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے تاہم عمران خان کی جانب سے اب تک کسی کو وزیراعلی پنجاب نامزد نہیں کیا گیا ہے البتہ سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کو ایک بار پھر اس منصب کے لیے نامزد کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…