منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رازداری کا خیال کیوں نہیں رکھا، سب کے سامنے ووٹ کیوں ڈالا؟الیکشن کمیشن نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا، عمران خان کا جواب مسترد، بیان حلفی جمع کرانیکی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے رازداری کا خیال نہ رکھتے ہوئے سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب کو مسترد کرتے ہوئے عمران خان سے بیان حلفی

طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں عمران خان کے وکیل بابر اعوان پیش ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے جواب کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اس معاملے پر بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سردار ایاز صادق کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ سردار ایاز صادق کی کامیابی کا نوٹیفکیشن الیکشن مہم کے دوران سیاسی مخالفین کے خلاف ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر روکا گیا تھا۔ ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…