جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان، فضل الرحمن، ایاز صادق اور پرویز خٹک کی جانب سے الیکشن مہم کے دوران ناشائستہ زبان کا استعمال، دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیاگیا الیکشن کمیشن سے آنیوالی خبر نے سب کو حیران کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان، فضل الرحمن، ایاز صادق اور پرویز خٹک کا الیکشن مہم کے دوران ناشائستہ زبان استعمال کرنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن نےفیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن مہم کے دوران عمران خان، فضل الرحمن، ایاز صادق اور پرویز خٹک کی جانب سے سیاسی مخالفین کے خلاف ناشائستہ زبان کے معاملہ کا نوٹس لیا تھا اور اس حوالے سے ان رہنمائوں سے جواب طلب کیا تھا۔ ان رہنمائوں کی

جانب سے الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے تحریری جواب طلب کیا تھا اور آج اس معاملے کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان، فضل الرحمن، ایاز صادق اور پرویز خٹک کے خلاف الیکشن مہم کے دوران ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر غیر مشروط معافی طلب کرنے پر وارننگ دیتے ان رہنمائوں کی غیر مشروط معافی کی درخواست قبول کر تےہوئے کیس نمٹا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…