اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن میں دھاندلی، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کا اعلان کر دیا گیا، دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا الیکشن میں دھاندلی، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کرانے کا اعلان، تحقیقات پارلیمانی کمیٹی سے کرائی جائے گی، الیکشن کمیشن کو آرٹی ایس سسٹم سے متعلق سوالنامہ بھی بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین رحمان ملک کی زیر صدارت آج اجلاس سینٹ کمیٹی روم میں ہوا جس میں سینٹ کمیٹی کا الیکشن دھاندلی ، آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا گیا۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے

تحقیقات پارلیمانی کمیٹی کےذریعے کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اعلان نئی اسمبلی کے نئے سپیکر کرینگے ۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے الیکشن میں دھاندلی اور آرٹی ایس سسٹم میں خرابی کی تحقیقات کے حوالے سےایک سوالنامہ بھی الیکشن کمیشن کو بھجوایا ہے جس میں سوال کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت نادرا سے آرٹی ایس سسٹم کے حصول کا معاہدہ کیا تھا، کیا نادرا کو اس حوالے سے ادائیگی کی گئی ہے جبکہ معاہدہ کرتے وقت پیپرا رولز کو مدنظر رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…