اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

عامر لیاقت 4بجے پیش ہوں ورنہ ان کیخلاف۔۔۔!!!چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کرتے ہوئے ایسی چیز طلب کرلی کہ پی ٹی آئی رہنما کے ہوش اڑ گئے

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈاکٹر عامر لیاقت کو 4 بجے طلب کر لیااور ان کے خطاب کے کلپ طلب کر لئے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یہ ایک اہم مسئلہ ہے میڈیا پر قابل نفرت گفتگو ہوئی ،غداری اور بھارتی ایجنٹ کے فتوے لگائے جاتے ہیں۔

چیف جسٹس نے عامر لیاقت کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عامر لیاقت کو بلا لیں ،وہ کیوں نہیں آئے یہ توہین عدالت کا کیس ہے ،کیوں نہ ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیں ۔سپریم کورٹ نے عامر لیاقت کے خطاب کے کلپ طلب کرلئے اور درخواست گزار کے وکیل کو ہدایت کی آپ عامر لیاقت کی تقریر کے ساٹس نکال کر لے آئیں ،عامر لیاقت نے حکم کی خلاف ورزی کی ہے تو توہین عدالت نوٹس دینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…