ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی پگ کس کے سر رکھ دی؟ آج کس وقت اعلان ہونیوالا ہے؟دھماکہ خیز خبر آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ( بدھ ) ہو گا جس میں پنجاب کے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ممبران کی تعداد مکمل کرلی ہے اور دعویٰ کیا ہے 29آزاد ارکان میں سے

25ارکان تحریک انصاف میں شامل ہوچکے ہیں۔پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ( بدھ ) اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے آزاد ارکان بھی شریک ہوں گے ۔اجلاس میں عمران خان قائد ایوان کے نام کا اعلان کریں گے جبکہ اسپیکراورڈپٹی اسپیکر کے ناموں کا فیصلہ بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…