بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ہیلی کاپٹر کیس،عمران خان نے ایسا اعلان کردیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان آج نیب پشاور میں پیش ہو کر ہیلی کاپٹر کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیراعظم عمران خان

نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں آج نیب پشاور میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان آج اس کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے ۔واضح رہے کہ نیب پشاور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طلب کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…