بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیر اعظم کا عہدہ اٹھانے کی راہ میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہوگئی کیس عدالت میں لگ گیا،پی ٹی آئی والے جج کے اچانک اعلان پر ہکا بکا

datetime 5  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی ) عمران خان آرٹیکل 62 کے تحت وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کووزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق سوموار کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کووزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق سوموار کو درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل نہیں ہیں۔عمران خان نے الیکشن لڑنے کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی ٹیریان وائٹ کا ذکر نہیں کیا ہے۔تاہم عمران خان کو وزیراعظم بننے سے روکا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…