اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ایک اور امیدوار کی جیت کھٹائی میں ۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ، لاکھوں لیگی کارکنوں میں خوشی لہر دوڑ گئی

datetime 5  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا فیصلہ آتے ہی لاکھوں لیگی کارکنوں میں خوشی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق پتوکی کے حلقہ NA 140 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا حیات خاں کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دوبارہ گنتی کے لیے کی جانے والی رٹ پٹیشن میں فیصلہ سناتے ہوئے معزز جج صاحب نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار طالب نکئی کا نوٹیفکیشن روک کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔

پتوکی کے اس حلقہ میں دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تھا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سردار طالب حسن نکئی 124621جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے رانا محمد حیات خاں نے 124385 ووٹ حاصل کیے اور سردار طالب حسن نکء 236 ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے اپنا ہی جاری کردی دوبارہ گنتی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا تھا جس کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا محمدحیات خاں نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…