ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

وزراء کی فوج اب نہیں چلے گی،عمران خان کا و فا قی کا بینہ کا حجم مختصر رکھنے کا فیصلہ ،وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی مجموعی تعداد کتنی ہوگی؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف (پی ٹی آ ئی ) عمران خان نے و فا قی کا بینہ مختصر بنا نے کا فیصلہ کر لیا ،پہلے مرحلے میں 18 سے 20 وزراء کی کابینہ بنائی جا ئے گی،نجی ٹی وی کے مطا بق عمران خان نے وفاقی کابینہ بھی مختصر بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطا بق پہلے مرحلے میں 18 سے 20 وزراء کی

کابینہ بنائیں گے، وفاقی وزراء زیادہ، وزرائے مملکت اور مشیر زیادہ ہوں گے، وفاقی کابینہ کو سادگی اور کفایت شعاری کی پابندی کرنی ہو گی، وفاقی کابینہ میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز دونوں کو نمائندگی ملے گی، چاروں صوبوں سے اس کابینہ کا حصہ ہوں گے، عمران خان خود وفاقی کابینہ کی کارکردگی کو مانیٹر کیا کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…