پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

عام انتخابات کے دوران کتنے فیصدامیدواروں کودوبارہ گنتی کاقانونی حق نہ مل سکا؟تفصیلات جاری

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)عام انتخابات میں کم مارجن سے ہارنے والے 79 فیصدامیدواروں کو دوبارہ گنتی کا قانونی حق نہ مل سکا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 248حلقوں میں جیت کامارجن 5فیصدسے کم تھا،قانون کے تحت جیت کامارجن 5فیصد سے کم ہونے پردوبارہ گنتی امیدوارکاحق ہے۔

الیکشن کمیشن اورآراوزنے 21فیصدامیدواروں کودوبارہ گنتی کاقانونی حق دیا۔رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 79میں سے 21حلقوں میں دوبارہ گنتی کاحق دیاگیاجبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 169میں سے 33حلقوں میں دوبارہ گنتی کاحق دیاگیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب 137،کے پی 47،سندھ میں 42حلقوں میں جیت کامارجن 5فیصدسے کم تھا،بلوچستان کے 22حلقوں میں جیت کامارجن پول ووٹوں سے 5فیصد سے کم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…