پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

شریف خاندان کے افراد کا لندن میں جینا محال، گھر کے باہر ایسا اشتہار لگا دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہو گا، اس اشتہار پر کیا لکھا گیا ہے؟ حیرت انگیز صورتحال

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

لندن (نیوز ڈیسک) میاں نواز شریف اور مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا سنائے جانے سے قبل لندن میں مقیم تھے، جب سزا سنائی گئی تو لندن میں ان کے فلیٹس کے باہر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا جو میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے اڈیالہ جیل جانے کے بعد بھی جاری ہے مگر اب یہ احتجاج وقفوں سے جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں لندن میں میاں نواز شریف کے فلیٹس کے باہر پاکستانیوں

کے ایک گروپ نے اونچی آواز میں نواز شریف مخالف گانے چلا کر ان کے گھر کے باہر احتجاج کیا، ان احتجاج کرنے والوں پر نواز شریف کے گھر سے مبینہ طور پر پانی بھی پھینکا گیا، اس ویڈیو کے علاوہ لندن فلیٹس کی ایک تصویر بھی منظر عام پر آئی ہے اس تصویر میں ان فلیٹس کے باہر دو پوسٹر لگے ہوئے نظر آ رہے ہیں جن میں سے ایک پر گونواز گو اور دوسرے پر میاں نواز شریف کے گھر کو پانامہ ہاؤس لکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…