ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

حسین اور حسن نواز کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا ایکشن لے لیا گیا ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی ، جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)شریف خاندان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ،نگراں حکومت نے مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔نگراں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں کی گرفتاری کیلئے شکنجہ کس لیا،حسن اور حسین نواز کے ریڈوارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا۔

وزارت داخلہ سے منظوری کے بعد ایف آئی اے نے فرانس میں انٹرپول کے ہیڈ کوارٹرز کو درخواست بھیج دی۔خط میں بتایا گیا ہے کہ حسن نواز اور حسین اشتہاری ہیں،پاکستانی عدالت دائمی وارنٹ جاری بھی کرچکی ہے،انٹرپول بھی ریڈ وارنٹ جاری کرے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز کواشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…